لاہور(کرائم رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنرز، پیرا اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس پر مشتمل خصوصی ٹیموں نے ایک ہفتے میں 503 انسپکشنز کیں،جس کے نتیجے میں 19 مقدمات درج ہوئے اور گراں فروشوں پر مجموعی طور پر ایک لاکھ 33 ہزار روپے کے جرمانے عائد کئے گئے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026