واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر ٹرمپ نے ری پبلکن ریاستوں پر زور دیا کہ وہ ہائو س آف ری پریزنٹیٹوز میں اپنی اکثریت بچانے کیلئے درمیانِ مدت میں انتخابی حلقہ بندیاں دوبارہ بنائیں۔ مگر یہ حکمتِ عملی الٹی پڑنے لگی ہے، کیونکہ عدالت نے ٹیکساس کی نئی حلقہ بندی مسترد کر دی، جس سے ڈیموکریٹس کو فائدہ ہو سکتا ہے