لاہور (کرائم رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ملتان روڈ، سمن آباد، علامہ اقبال ٹا ئون اور گلشن راوی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران 18ٹرک سامان ضبط جبکہ 1500 مستقل اور عارضی تجاوزات مسمار کر دی گئیں۔ شیئر کریں: