موٹرسائیکل کارسید زخمی گئی، 4افراد زخمی

شیخوپورہ (خصوصی رپورٹ) مانانوالہ فاروق آباد روڈ پر لاگر گائوں کے قریب تیز رفتار موٹرسائیکل کار سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں15 سالہ امان ، 40 سالہ لبنیٰ، 65سالہ انوار اور 14 سالہ نعیم جو تمام شاہکوٹ کے رہائشی ہیں، زخمی ہوگئے۔ مانانوالہ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بعد ازاں ہسپتال منتقل کردیا۔