لاہور( آن لائن)لاہور کی مقامی عدالت نے وکیل کی بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی درخواست پر دلائل طلب کرلئے۔ سیشن کورٹ لاہورمیں وزیراعظم شہبازشریف کے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہتک عزت دعویٰ کی سماعت ہوئی،عدالت نے وکیل کی بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی درخواست پر دلائل طلب کرلئے،عدالت نے 22جولائی تک متفرق درخواست پر دلائل طلب کرلئے