پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور(خصوصی رپورٹ)پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج جمعہ کے روز  دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔