نئی د ہلی (آئی این پی )بھارتی دارالحکومت دہلی میں پارکنگ کے تنازع پر جھگڑ ے کے دورازن فائرنگ سے ایک 34 سالہ نوجوان جان ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ شخص پنکج نیئر نوئیڈا سے اپنے بھائی پراس نیئر سے ملاقات کے لیے آیا تھا، آمد کے فورا بعد پارکنگ کی جگہ کے مسئلے پر اس کا اپنے پڑوسی اور کرایے دار گوورو شرما سے جھگڑا ہو گیا۔ ملزم نے پنکج پر فائرنگ کر دی