پشاور زلمی کے بیٹر عبدالصمد میچ کے بہترین کھلاڑی قرار

 لاہور(سپورٹس ڈیسک)پشاور زلمی کے نوجوان بیٹر عبدالصمد کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ اختتامی لمحات میں عبدالصمد کے 14 گیندوں پر 40 اور مچل اوین کے 15 گیندوں پر 34 رنز نے پشاور زلمی کو 227 کے مجموعے تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا