دہشتگردی کنٹرول کیلئیافغانستان سے بات چیت ضروری ہے: علی امین گنڈا پور

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ دہشت گردی کنٹرول کرنے کے لیے افغانستان کیساتھ بات چیت ضروری ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئیعلی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ ہمارا افغانستان کیساتھ طویل بارڈرہے، روس نیافغانستان پرحملہ کیا توکہا گیا یہ جہاد ہے، پاکستان کیبہت سیلوگوں نیوہاں جہاد میں حصہ لیا امریکا نیحملہ کیا توہماری پالیسی بدل گئی تھی، ہم اپنیہوائی اڈے امریکا کودے رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ ہم نیاپنی سرزمین دوسروں کی جنگ کیلییاستعمال ہونیدی، اپنی سرزمین استعمال ہونیدینا ہماری غلطی تھی، اس  کے بعد ہمارا افغانستان سے تعلق خراب ہوا، ہماری افغانستان کیساتھ بات چیت وقت کی اہم ضرورت ہے۔