میاں بیوی نے2بہنیں اغواکرلیں

کھڈیاں خاص(خصوصی رپورٹ)میاں بیوی نے2بہنیں اغواکرلیں، ڈھنگ شاہ کے رہائشی سجاد علی کی دو بہنیں 16سالہ( ر) بی بی اور 11سالہ(ف) گھر میں موجود تھیں کہ پیال کلاں کا محمد نواز اور اسکی بیوی آئے اور ورغلا کر دونوں بہنوں کو اغوا کرلیا،پولیس مصروف کارروائی ہے۔