چیچہ وطنی (خصوصی رپورٹ)چوروں نے رات کی تاریکی میں ڈیرے سے چار بکریا ں اوربکریوں کے6 میمنے چوری کر لئے، نواحی گا ئوں 94/12-L کے رہائشی رانا سلیم کے ڈیرے پر گزشتہ رات نامعلوم چور آئے اور ڈیرے سے4بکریاں اوربکریوں کے 6 بچے چوری کر کے فرار ہو گئے، پولیس مصروف تفتیش ہے۔