پا نچ سال سے بند جامشورو پلانٹ دوبارہ فعال

 کراچی (خصوصی رپورٹ)پاکستان میں توانائی کے شعبے میں تاریخی پیشرفت ہوگئی، 5 سال سے بند جامشورو پلانٹ دوبارہ فعال ہوگیا۔جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ (جے جے وی ایل) کے پلانٹ کی بحالی سے تقریبا 200 ارب ڈالر کی سالانہ بچت ہوسکے گی، سالانہ ٹیکس کی مد کے ذریعے ہر سال تقریبا 3 ارب روپے کی آمدنی کا امکان ہے