بھارت سے شکست کے بعد پاکستان ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا‘تین میچوں میں دوسری شکست کا سامنا
لاہور(سپورٹس ڈیسک)نیدرلینڈز اور بیلجئیم میں کھیلے جانیوالے والے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026ء میں بھارت نے پاکستان کی ہاکی ٹیم کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا جس کے بعد پاکستان کی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر ہو گئی‘پاکستان نے اب تک ورلڈ کپ میں تین میچ کھیلے ہیں جن میں سے دو میں شکست کا سامنا کرنا پڑا