واشنگٹن(آئی این پی )مصنوعی ذہانت عام زندگی کے ساتھ ساتھ جنگوں میں بھی اپنی جگہ بنا رہی ہے۔ امریکی فوج نے خود ایران کے خلاف حالیہ جنگ اور وینزویلا میں صدر مادورو کی گرفتاری کیلئے اے آئی کے استعمال کی تصدیق کی۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے جنگ کے دوران زندگی اور موت کے فیصلے مشینوں سے کروانا سنگین المیے کا باعث بن سکتا ہے۔جدید جنگ اب صرف ہتھیاروں کی نہیں رہی یہ ڈیٹا، الگوریتھم اور مصنوعی ذہانت کی جنگ بن چکی ہے