پاکپتن(خصوصی رپورٹ)سرکاری اعلامیہ کے مطابق ساہیوال ڈویڑن کے تینوں اضلاح کی سہولت کے لیے وفاقی محتسب اعلیٰ کا ساہیوال میں سیکرٹریٹ قائم کر دیا گیا ہے جہاں پر ساہیوال پاکپتن اوکاڑہ کے عوام وفاقی محکموں کے بارے میں اپنی شکایات درج کرا سکیں گے، ساہیوال ڈویڑن سیکرٹریٹ ملتان سے منسلک تھا۔