لاہور ( کرائم رپورٹر)ایل ڈی اے ٹیموں نے غیرقانونی کمرشل املاک و فیس نادہندگان کے خلاف آپریشن کیا،مختلف علاقوں میں 58املاک سربمہر کر دیں۔علامہ اقبال ٹاؤن،شادمان،شاہ جمال، نیومسلم ٹاؤن اورشادباغ میں کارروائیاں کی گئیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026