مریم نواز کے دورہ نارووال کی جھلکیاں

نارووال (میاں محمد شہباز) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے 2ارب 9 کروڑ  سے مکمل دو روڈ سیکٹرز منصوبوں کا افتتاح کیا
* نارووال میڈیکل کالج کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
* نارووال کے لئے چلڈرن لرننگ پارک کا بھی سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
75*کلومیٹر طویل  نارووال مریدکے روڈ فیز ٹو کا سنگ بنیاد بھی رکھ دیا
*نارووال میں 28 ارب روپے سے 400 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر و مرمت ہوگی 
*لاہور سیالکوٹ موٹر وے لنک روڈ بنانے کا بھی اعلان دہرایا
*نارووال میڈیکل کالج 4 ارب 40 کروڑ روپے کی لاگت سے دو سال میں مکمل  کیا جائے گا
 *جلسے میں ہزاروں کے تعداد میں ہزاروں خواتین بھی شریک 
*وزیراعلی مریم نواز شریف کے راستے میں استقبال کے لئے شہر بھر امڈ آیا