پاور پلے میں بہت وکٹیں گنوا دی: کپتان سعود شکیل

لاہور(سپورٹس ڈیسک) گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل نے کہا کہ پاور پلے میں 5 وکٹیں گر جائیں تو میچ نہیں جیت سکتے، پچھلے میچ میں بھی پاور پلے میں بہت وکٹیں گنوا دی تھیں۔انہوں نے کہا کہ اگلے میچ سے پہلے بات کریں گے غلطیوں پر کیسے قابو پائیں۔