مسلسل صفر پر آؤٹ کا بدترین ریکارڈ عبداللہ شفیق کے پاس

دبئی(سپورٹس ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب زیادہ مسلسل صفر پر آؤٹ ہونے کا بدترین ریکارڈ پاکستان کے عبداللہ شفیق کے پاس ہے جو مسلسل 4 اننگز میں صفر پر  آؤٹ ہوئے  تھے۔ا س بدترین  کارگردگی  کی وجہ سے  وہ قومی ٹیم میں مستقل جگہ بنانے میں ناکام  رہے تھے