پاکستان میں فی تولہ سونا 2245 روپے سستا

پاکستان میں فی تولہ سونا 2245 روپے سستا

فی تولہ سونا 2245 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 59 ہزار 55 روپے کا ہوگیا۔
10 گرام سونا 1925 روپے کی کمی کے ساتھ 3 لاکھ 7 ہزار 831 روپے پر آ گیا ہے۔سونے کی قیمتوں میں کمی کی وجہ عالمی رجحانات کے ساتھ ساتھ مقامی طلب و رسد کی صورتحال اور روپے کی قدر میں اتار چڑھاؤ کو بھی قرار دیا جا رہا ہے۔