یہ وہ نہیں، ایپسٹین کی ساتھی گسلین میکسویل کی جیل ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا

واشنگٹن (آئی این پی )جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کی قریبی ساتھی گیسلین میکس ویل کی جیل ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا  ۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر افواہیں زیرِ گرش ہیں کہ مشہور جنسی اسمگلر جیفری ایپسٹین کی طویل مدتی معاون گیسلین میکس ویل کی حالیہ ویڈیو میں دکھائی دینے والی خاتون اصل میں میکس ویل نہیں بلکہ ان کی باڈی ڈبل ہو سکتی ہے