فضل الرحمن سیاسی صورتحال پر غور پرویز خٹک

 سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے قائد جمعیت سے ا رہائشگاہ پر ملاقات کی ، لیاقت خٹک، مولانا اسعد محمود بھی موجود تھے 
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی جس میں دونوں رہنما ئوں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں لیاقت خٹک، مولانا اسعد محمود، محمد اسلم غوری شریک تھے۔