2 ڈاکو اور ایک اشتہاری گرفتار

اوکاڑہ (خصوصی رپورٹ) اوکاڑہ پولیس نے 2 ڈاکو اور ایک اشتہاری گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق شیر گڑھ پولیس نے اشتہاری محمد امین عرف اکرم کو گرفتار کر لیا، ملزم 6 سال سے روپوش تھا۔پولیس تھانہ راوی نے ڈکیت گینگ کے سرغنہ ناصر کو اس کے ساتھی اسد سمیت گرفتار کر لیا، ملزموں سے 5 لاکھ روپے،موٹر سائیکل اور اسلحہ برا?مد کر لیا گیا۔