خاتون پرتشدد،2ملزم گرفتار

دیپالپور (خصوصی رپورٹ)سوشل میڈیا پر منڈی احمد آباد کی رہائشی خاتون پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او اوکاڑہ راشد ہدایت نے فوری نوٹس لیتے ہوئے تھانہ سٹی پولیس کو کارروائی کی ہدایت تو پولیس نے خاتون پر تشدد کرنے والے دوملزموں بابر اور امجد کو فوری گرفتار کرلیا۔