لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت سکیورٹی موبائلز سکواڈ نے 72 گھنٹے کے دوران جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے چیکنگ کے دوران 18 اشتہاری سمیت 5 عادی ملزمان اور 17 عدالتی مفروران کوگرفتار کرلیا ترجمان موبائلز سکواڈ کے مطابق ملزمان کو ای پولیس ایپ کی مدد سے گرفتار کیا گیاناکہ جات پر ای پولیس ایپ کی مدد سے74058 سے زائد اشخاص کا ریکارڈ چیک کیا گیاداخلی و خارجی راستوں پر 19171وہیکلز اور موٹر سائیکلز کو چیک کیا گیا۔چیکنگ کے دوران 3 پستول،رائفل برآمد کی گئیں۔سیاہ پیپر،نیلی بتی والی 227 گاڑیوں کیخلاف کارروائیاں کی گئیں۔ایس پی موبائلز ارسلان زاہد کے مطابق شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر قائم ای پولیس ایپ سے اشتہاریوں اور ملزمان کی شناخت جاری ہ