لاہور(کرائم رپورٹر)محکمہ جیل خانہ جات میں دو جیل سپرنٹنڈنٹ کے تبادلے کر دیئے نوٹیفکیشن کے مطابق محمد عمیر اکرم کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ تعینات کر دیا گیامحمد اظہر جاوید سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل قصور تعینات کر دیا گیا سیکرٹری داخلہ نے دونوں جیل افسران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔