قصور(خصوصی رپورٹ)قصور اور گردونواح سے دو خواتین کو اغوا کرلیاگیا۔ دیوسیال کے رہائشی محمدجاوید کی 18سالہ بیوی (ش) کو محمداظہر وغیرہ نے اغوا کیا۔ ججل کے رہائشی طارق محمود سلطان کی 18 سالہ بھانجی (ش)کو نامعلوم افراد گھرسے اغوا کرکے لے گئے۔ پولیس نے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔