جاپان نے سٹریٹجک ریزرو سے تیل فراہم کرنا شروع کردیا

پرائیویٹ سیکٹر ریزرو سے 15 دن کا تیل مارکیٹ میں ریلیز کیا گیا:جاپانی میڈیا
ٹوکیو(آئی این پی)جاپان نے اپنے اسٹریٹجک ریزرو سے تیل ریلز کرنا شروع کردیا۔جاپانی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرائیویٹ سیکٹر ریزرو سے 15 دنوں کا تیل مارکیٹ میں ریلیز کیا گیا، جاپان کے پاس 70 دنوں کیلئے اضافی تیل موجود ہے،حکومت مزید ایک ماہ کے ریزرو آنے والے دنوں میں جاری کرے گی۔برطانیہ، فرانس اورجاپان نے آبنائے ہرمزکی حفاظت کیلئے اتحاد کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے،