زخمی جواد کی ہسپتال میں مسکراہٹ نے دل جیت لئے

لاہور(کرائم رپورٹر)ٹھہر سکے جو لبوں پہ ہمارے ہنسی کے سوا ہے مجال کس کی مقابلے کے دوران زخمی ہونیوالے اہلکار جوادکی تصویر وائرل ہوگئی ایس پی ڈولفن شاہ میر خالدنے زخمی اہلکار جواد سے دوبارہ ملاقات  کی پولیس مقابلہ کے دوران زخمی ہونیوالے ڈولفن جوان کی عیادت حالت تسلی بخش اہلکارگزشتہ شب مصری شاہ میں پولیس مقابلہ کے دوران زخمی ہوگیا تھاایس پی ڈولفن کی اہلکار کے اہلخانہ سے بھی خصوصی ملاقات،بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔زخمی ڈولفن جوان جواد کی ہسپتال میں دیدہ زیب مسکراہٹ نے دل جیت لئے۔ہم وہ ہیں جو جان گنوا دیتے ہیں قوم کی خاطر،ہاتھ ملتے بھی نہیں سوگ مناتے بھی نہیں۔ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد کے مطابق ڈولفن جوان جواد کی طبی امداد،ویلفیئر کیلئے کوئی کسر اٹھانہ رکھی جائے گی لاہور پولیس کمانڈ کی ہدایت پر اہلکار کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ڈولفن سکواڈ شہریوں کے جان و املاک کے حفاظت کیلئے اپنی جان قربان کرنے سے دریغ نہیں کرتے۔