لاہور(کرائم رپورٹر) منہالہ چوکی پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ، چوکی منہالہ پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم حیدر علی کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026