اسلحہ کی نمائش پر 2 ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)ہڈیارہ پولیس نیاسلحہ کی نمائش اور خوف و ہراس پھیلانے پر کارروائی کرکے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ ملزم ابرار اور عطاء￿ الرحمن سے دو رائفلیں، پستول، کارتوس ودیگرسامان برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔