قصور سرکل میں 28نا دہندگان سے3لاکھ روپے سے زائد کی ریکوری کی گئی۔
لاہور(کرائم رپورٹر )لیسکو نے ایک روز کے دوران257نادہندگان سے66لاکھ روپے سے زائد کی ریکوری کرلی۔ ترجمان کے مطابق ناردرن سرکل میں 24نادہندگان سے8لاکھ ، ایسٹرن سرکل میں 22نادہندگان سے5لاکھ ، سنٹرل سرکل میں 42نا دہندگان سے20لاکھ ،سا ئوتھ سرکل میں 35 نادہندگان سے11لاکھ ، ننکانہ سرکل میں 29نادہندگان سے3لاکھ ،شیخوپورہ سرکل میں 39نادہندگان سے5لاکھ ،اوکاڑہ سرکل میں 38نادہندگان سے6لاکھ جبکہ قصور سرکل میں 28نا دہندگان سے3لاکھ روپے سے زائد کی ریکوری کی گئی۔