ایل ڈی اے نے 92املاک سربمہرکردیں

 لاہور (کرائم رپورٹر ) ایل ڈی اے نے غیرقانونی کمرشل عمارتوں اور فیس نادہندگان املاک کے خلاف آپریشن کیا۔ گلبرگ، فیصل ٹا ئون، اقبال ٹا ئون،گلشن راوی، سمن آباد، کینال روڈ کے اطراف میں 92املاک سربمہرکر دیں۔