ڈالر کی قدر میں 14پیسے کی کمی ریکارڈ

کراچی(آئی این پی )کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں14پیسے کمی کے بعد امریکی ڈالر  277روپے60پیسے پرآگیا۔