خواجہ عمران نذیر کا کلینک آن وہیلز کی سہولیات کا جائزہ

لاہور( کرائم رپورٹر ) وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے مختلف علاقوں میں کلینک آن وہیلز کی سہولیات کا جائزہ لیا۔سی او ہیلتھ ڈاکٹر ذوہیب حسن اور دیگر افسر بھی ان کیہمراہ موجود تھے۔صوبائی وزیر نے ادویات کا سٹاک چیک کیا اور مریضوں سے سہولیات بارے فیڈ بیک بھی لیا۔