ریسکیو 1122، 1331حادثات پرریسپانڈ

لاہور(خصوصی رپورٹ)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1331ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں669افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔