کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت نے 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔سندھ حکومت نے 23 مارچ، یوم پاکستان کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور دیگر سرکاری محکمے اس دن بند رہیں گے۔