لاہور(کرائم رپورٹر)فیکٹری ایریاکے علاقے میں بیٹے کی فائرنگ سے ماں زخمی ہو گئی پولیس کے مطابق غازی روڈکی 55سالہ بلقیس کواسکیبیٹے عدنان نیفائرنگ کرکیزخمی کردیا فائرنگ کا واقعہ گھریلولڑائی جھگڑیکیدوران پیش آیا۔خاتون کو طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دیں۔