چینی قومی معیشت نومبر میں مستحکم رہی

    بیجنگ(یواین پی)چین کے قومی شماریاتی بیورو نے نومبر کے اقتصادی اعداد و شمار شائع کیے۔پیر کے روز چینی میڈیا نے بتا یا کہ تفصیلات کے مطابق رواں سال اناج کی اچھی فصل حاصل کی گئی  اور یہ 0.7 ٹریلین کلوگرام سے زیادہ مستحکم رہی۔ نومبر میں صنعتی پیداوار میں مستحکم اضافہ ہوا اور ملک بھر میں نامزد سائز سے بالاصنعتی اداروں کا سالانہ اضافہ 4.8 فیصد رہا جبکہ ماہانہ اضافہ 0.44 فیصد رہا۔ خدمات کا شعبہ مستحکم ترقی میں رہا