وزیراعظم شہباز شریف 19 دسمبر سے مصر کا دورہ کریں گے

اسلام آبا د(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف 19 دسمبر سے مصر کا دورہ کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف مصر میں ہونے والے ڈی ایٹ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر سربراہان مملکت سے ملاقاتیں بھی کریں گے