دھماکے سائوپالو میں سپریم کورٹ کے نزدیک ہوئے جس کے بعد سپریم کورٹ کو خالی کرا لیا گیا
سائوپالو (آئی این پی )برازیل میں جی 20 سربراہی اجلاس سے قبل ہونے والے دو دھماکوں میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکے سائوپالو میں سپریم کورٹ کے نزدیک ہوئے جس کے بعد سپریم کورٹ کو خالی کرا لیا گیا۔پہلا دھماکہ سپریم کورٹ کے قریب ایک کار پارک میں ہوا۔ دھماکوں کے نتیجے میں کانگریس اور صدارتی محل کے قریب ایک چوک میں ایک شخص ہلاک ہو گیا،