لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار کا پالتو کتا گوجرانوالہ میں چوری ہوگیا۔اس حوالے سے ندا ڈار کا کہنا ہے کہ نامعلوم چور میرے گھر کے باہر سے کتا اٹھا کر لے گئے۔دوسری جانب پولیس کا مؤقف ہے کہ کتے کی تلاش جاری ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026