نوجوان آسٹریلوی خاتون گالفر کا گال فٹنس ٹورنامنٹ کے دوران برین ہیمرج سے انتقال

نوجوان آسٹریلوی خاتون گالفر کا گال فٹنس ٹورنامنٹ کے دوران برین ہیمرج سے انتقال

غیر ملکی میڈیا کے مطابق، 18 سالہ جیسیکا بینگ بنکاک میں یکم اگست کو گالف کے دوران اچانک گر پڑیں۔

خاتون گالفر کو فوری طور پر ہنگامی حالت میں بنکاک کے ایک ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے دماغ کا ہنگامی سرجری عمل میں لائی گئی۔تقریباً دو ہفتے تک انہیں آئی سی یو میں رکھ کر علاج کیا جاتا رہا، مگر 13 اگست کو وہ دم توڑ گئیں۔یہ دلخراش واقعہ گالف کمیونٹی میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے، اور کھیل کے دوران صحت کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا جا رہا ہے۔