لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے) ضلعی انتظامیہ کی گراں فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں۔ اسسٹنٹ کمشنرز و پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 11 خلاف ورزیوں پر 10 مقدمات کا اندراج اور 13 گرفتاریاں کروائیں ، 3 لاکھ کے جرمانے ،متعدد کو وارننگز جاری کیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026