قصور(خصوصی رپورٹ)تھانہ بی ڈویڑن قصور میں پولیس نے اپنے ہی اہلکار کانسٹیبل راشد حیات کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ اہلکار پر الزام ہے کہ اس نے ضلع کچہری میں پیشی پر آئے ملزمان کو جیل وین میں موبائل فون مہیا کر کے کال کروائی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026