رانااحمدعلی قتل کیس،بریت کے بعدایک ملزم جیل سیرہا

پاکپتن(خصوصی رپورٹ ) سابق لیگی ایم پی اے میاں نوید علی کے والد معروف صنعت کار رانا احمد علی ارائیں کے قتل کیس میں بریت کے بعد ملزم لیاقت علی بگتی کو عدالتی حکم پر جیل سے رہا کر دیا گیا، دیگر رہا ہونے والے ڈاکٹر مقبول احمد اور دبئی کے بزنس مین چوہدری سبطین اکرم ارائیں ضمانت پر تھے۔