جنوبی کوریا کے صدر نے اسرائیلی بربریت کو ہولوکاسٹ سے تشبیہ دی

جنوبی کوریا کے صدر نے اسرائیلی بربریت کو ہولوکاسٹ سے تشبیہ دی

جنوبی کوریا کے صدر لی جائی مونگ نے فلسطین پر اسرائیلی بربریت کو ہولوکاسٹ سے تشبیہ دی، جس پر اسرائیلی لابی کی جانب سے تنقید کا سامنا کیا گیا۔  
انہوں نے بیان میں کہا کہ اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں کے خلاف کارروائیاں نازیوں کے یہودیوں کے قتل سے کم نہیں، اور اس کے ثبوت کے طور پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں ایک فلسطینی کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دکھایا گیا۔  یہ بیان ایسے روز جاری ہوا جب اسرائیلی شہری نازیوں کے یہودیوں کے قتل عام کی یاد منا رہے تھے۔  انہوں نے ایران پر امریکی جنگ کا ذکر نہیں کیا، مگر کہا کہ کوریائی عوام مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔