کویت سے گرفتار2ملزم لاہور منتقل

لاہور( کرائم رپورٹر)ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے کاررروائی کر کے کویت سے گرفتار 2 ملزموں کو لاہور منتقل کر دیا۔ایف آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ 2 سال سے لاپتا کمسن بچی کو بھی وطن واپس منتقل کیا گیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ گرفتار ملزم اغوا اور جعلسازی کے مقدمات میں مطلوب تھے۔