دریا ئوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور (خصوصی رپورٹ) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد 39ہزار کیوسک اور اخراج 38ہزار 600کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد 9ہزار 700کیوسک اور اخراج 9ہزار 700 کیوسک، خیر آباد پل پر آمد 21ہزار 200کیوسک اور اخراج 21ہزار 200کیوسک،جہلم میں منگلاکے مقام پر آمد 10ہزار 800کیوسک اور اخراج 10ہزار 800کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد 21ہزار 900کیوسک اور اخراج 12ہزار 100کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ بیراج: جناح میں آمد 54ہزار 100 کیوسک اور اخراج 47ہزار 800کیوسک، چشمہ میں آمد 19ہزار 500کیوسک اوراخراج 52ہزار 600کیوسک، تونسہ میں آمد 77ہزار 200کیوسک اور اخراج 70ہزار 200کیوسک،گدو میں آمد 96ہزار 800کیوسک اور اخراج 89ہزار 600کیوسک، سکھر میں آمد 85ہزار 300کیوسک اور اخراج 43ہزار 100کیوسک، کوٹری میں آمد 68ہزار 400کیوسک اور اخراج 46ہزار 200کیوسک، تریموں میں آمد 29ہزار 300کیوسک اور اخراج 22ہزار 300 کیوسک، پنجند میں آمد 63ہزار 300کیوسک اور اخراج 47ہزار 700کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ آبی ذخائر: تربیلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1550.00فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.728ملین ایکڑ فٹ