دوسرے ون ڈے میں پاکستان بمقابلہ بنگلادیش، بنگلادیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

دوسرے ون ڈے میں پاکستان بمقابلہ بنگلادیش، بنگلادیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 میچ میرپور میں کھیلا جا رہا ہے اور پاکستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔پاکستان کی فائنل الیون میں شامل کھلاڑیوں میں صاحبزادہ فرحان، معاذ صداقت، شامل حسین، محمد رضوان، سلمان علی آغا، حسین طلعت، عبدالصمد، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، محمد وسیم شامل ہیں۔واضح رہے کہ سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی اور اس طرح سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی ہے۔